FDB

ENG

اکثر پوچھے گئے سوال

فشریز ڈویلپمنٹ بورڈ ایک خود مختار ادارہ ہے، جو وزات نیشنل فوڈ سیکورٹی ایند ریسرچ ، حکومت پاکستان کے تحت کام کرتا ہے، جو پائیدار ماہی گیری اور مختلف آبی زراعت کے طریقوں کو فروغ دینے کے لیے پر عزم ہے۔

ایف ڈی بی کا مشن قومی سطح پر اجتماعی طور سے ماہی پروری اور آبی زراعت کی ترقی ، توسیع ، تربیت اور تعلیم کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ اقتصادی ترقی, غربت اور بھوک کا خاتمہ کرنا بھی ہے . اور اسکے ساتھ پاکستان کے قدرتی وسائل کے پائیدار استعمال کو برقرار رکھنا بھی ہے۔

ایف ڈی بی کو بنیادی آپریشن کو مکمل کرنے کے لیے مالی امداد رگو ر نمنٹ آف پاکستان کی طرف سے کی جاتی ہے۔ جبکہ ترقیاتی کاموں اور دیگر ڈونر ایجنسیوں کی طرف سے پروجیکٹ کی بنیاد پر کی جاتی ہے psdp کے ا لیے فنڈزه . حکومت پاکستان کے ادارے

ایف ڈی بی کا ہیڈ آفس اسلام آباد میں اور علاقائی دفتر کراچی میں ہے اس کی فیلڈ سائنس دھرا بی ڈیم، پنڈ دادن خان، دام ، لسبیلہ میں بھی واقع ہیں

Scroll to Top
!Make a phone call